"ٹینیسی ولیمز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م Bot: es:Tennessee Williams is a good article; cosmetic changes |
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 2:
ٹینسیی ولیم (Tennessee Williams) ڈرامہ نگار ٹینیسی ولیمز مسیسپی، کولمبس میں، 26 مارچ، 1911 میں پیدا ہوئے۔. کالج کی تعلیم کے بعد ریاست نیو اورلینز منتقل ھو گئے جہان ان کا خیال تھا کے یہاں ان کے ڈراموں کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ جب وہ 28 برس کے تھے تو انھوں نے اپنا نام تبدیل کیا۔
. 31 مارچ، 1945 میں ان کا ایک ناٹک " شیشے کے آئینے" نے ان کے شہرت دور دور پھیلا دی۔ اور ان کے لیے براڈوے کے دروازے کھول دئیے۔ دو سال بعد ان کا معرکتہ آرہ ڈرامہ "A Streetcar Named Desire" کو پولیٹرز انعام ملا۔. ٹینسی ولیمز کے اس ڈرامے پر فلم بھی بنی جس میں مارلن برانڈو اور الزبتھ ٹیلر نے کمال کی اداکاری کی تھی .1960 میں ٹینسی ولیمز پرمشکل وقت آیا تھا جب ان کے ڈراموں پر نقادوں نےمنفی اور خراب قسم کے تبصرے لکھے اور وہ آہستہ آہستہ ڈرامہ اور تھیٹر سےغائب ھو گئے۔ اور تیزی سے یہ عظیم ڈرامہ نگار شراب اور منشیات کی علت کا شکار ھوگیا۔
1969 میں ان کے بھائی نے انھیں منشیات کے ہسپتال میں داخل کروادیا اور کچھ دنوں بعد وہ صحت یاب ھوکر واپس آگئے اور دوبارہ ڈرامہ نویسی شروع کی۔ ساتھ
[[زمرہ:1911ء کی پیدائشیں]]
|