"ویب براؤزر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ویب براؤزر {{دیگر نام|انگریزی=Web Browser}} ایک ایسا [[اطلاقی مصنع لطیف|نفاذیسوفٹویئر مصنع لطیفاطلاقیہ (software application)]] ہے کہ جو [[متن]]، [[تصاویر]] اور دیگر [[معلومات]] کو [[ڈسپلے]] (display) کرنے کے لئے استعمال کیکیا جاتیجاتا ہے؛ یہ تمام معلومات [[حبالہ محیط عالم|رابط محیط عالم]] یا www پر موجود کسی بھی [[ویب سائٹ]] کے [[صفحہ رابط|ویب پیج]] پر بھی موجود ہوسکتی ہیں یا پھر کسی لین (local area network) پر۔ اور صفحہ رابط یا ویب پیج پر نظر آنے والے [[متن]] یا [[عکس]] پر [[ورائی ربط]] ہوتے ہیں جو کہ جو کے اسکو کسی دوسرے صفحہ یا یا کسی دوسرے ویب سائٹ سے جوڑتے ہیں۔ اس طرح ایک ویب براؤزر صارف کی سہولت کے ساتھ اور سرعت سے، ان [[معلومات]] تک رسائی کو ممکن بناتا ہے جو کہ [[حبالہ محیط عالم|رابط محیط عالم]] کے مختلف صفحات پر پھیلی ہوں۔
 
[[زمرہ:حبالہ محیط عالم]]