"معاونت:خلاصہ ترمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Ameenbot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔ |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
ویکیپیڈیا میں کہیں بھی کچھ تحریر یا ترمیم کرنے کے بعد خانہ تحریر کے نیچے ایک سطر {{میڈیاوکی:summary}} نام سے موجود ہوتی ہے، جس میں اپنی تدوین یا تحریر کا مختصر ترین خلاصہ درج کیا جاتا ہے۔ مثلاً:
* املاء کی درستگی۔
* تصحیح روابط۔
* اضافہ تصویر یا اضافہ تصاویر۔
* حذف: درخواست برائے حذف مضمون۔
* استرجع: تخریب کاری کا استرجع (مثلاً)۔
* نامکمل: مضمون میں {{سا|نامکمل}} کا اضافہ کرنے پر۔
خلاصہ تحریر کرنے کے بعد محفوظ کیے جانے پر [[خاص:RecentChanges|حالیہ تبدیلیوں]] میں صفحہ کے روابط کے سامنے یہ خلاصہ ترمیم بھی نظر آئے گا۔
اپنے خلاصہ میں اس رمز /* خلاصہ */ کا اضافہ کرنے پر حالیہ تبدیلیوں میں صفحہ کے روابط کے سامنے ایک تیر کا نشان نظر آئے گا جو ترمیم کے قطعہ کے جانب اشارہ کرتا ہے اور اس پر طق کرنے سے براہ راست اس قطعہ میں پہونچ سکتے ہیں۔ مثلاً خلاصہ اس طرح درج کیا جائے:
/* خارجی روابط */
تو اس طرح ظاہر ہوگا:
<span class="comment"><span class="autocomment">[[#خارجی روابط|←]]خارجی روابط</span></span>
[[تصویر:Urduwikisummary.png]]
[[زمرہ:معاونت خانہ ترمیم]]
[[زمرہ:معاونت]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مفردات فرہنگ]]
|