"ابو جہل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربالہ: منتقلی 11 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q334995 پر موجود ہیں
سطر 3:
'''عمرو بن ھشام بن المغیرہ بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم''' [[مکہ|مکے]] کا ایک [[قریش|قریشی]] سردار تھا جس کا اصل نام عمرو بن ہشام المغیرہ تھا اور ابوالحکم کنیت تھی ۔ آبائی مذہب پر سختی سے قائم رہنے کی وجہ سے ابوجہل کے لقب سے مشہور ہوا۔ [[اسلام]] اور [[محمد {{درود}}|نبی اکرم]] {{درود}} کا دشمن تھا۔ مکے میں آنحضرت اور [[صحابی|صحابہ]] نے اس کے ہاتھوں سخت اذیتیں جھیلیں۔ [[غزوۂ بدر|بدر]] کی لڑائی میں مارا گیا۔
 
[[زمرہ:624ء کی وفیات]]
[[زمرہ:تاریخی شخصیات]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]