حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 495:
 
محترم فہد بھائی آپ آئیں ہیں تو ہم جانیں کیوں دیں؟ کام کا وقت نہ سہی، جو آپ کے بعد ہوا اس پر تو کچھ نظر کریں اور تنقید و تبصرہ کریں، بلکل تعلق ختم کرنا، خود اپنے کیے ہوئے کام کی بے قدری کرنے کے جیسا ہے، میری نظر میں--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 19:23, 1 دسمبر 2014 ([[UTC|م ع و]])
 
برادر عبید، اصل میں میری دیگر مصروفیات کافی زیادہ ہیں۔ پھر بھی میں کوشش کروں گا کہ قطع تعلقی نہ کروں اور جس قدر ہوسکے وکی پیڈیا کو وقت دوں۔ آپ کی محبتوں کا شکریہ --[[صارف:Fkehar|فہد کیہر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Fkehar|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Fkehar|شراکتیں]]) 12:10, 2 دسمبر 2014 ([[UTC|م ع و]])