"پولیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: hu:Puglia is a featured article; cosmetic changes
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 58:
 
 
ماضی سے ہی فارمنگ اہم ترین پیشہ رہا ہے، لیکن صنعتی ترقی بھی آہستہ آہستہ ہوئی ہے۔ فارمی پیداواروں میں زیتون،[[زیتون]]، انگور،[[انگور]]، بادام،[[بادام]]، [[تمباکو]] وغیرہ شامل ہیں۔ اسکے علاقہ گلہ بانی بھی اہم پیشہ ہے اور اہم پالتو جانوروں میں بھیڑیں، سور، بکریاں وغیرہ شامل ہیں۔ صنعتی پیداوار پیٹرولیم اور پیٹرولیم کی مصنوعات، کمیائی مرکبات، سیمنٹ، لوہا اور سٹیل، تیار اور سربند خوردنی مصنوعات، پلاسٹک اور شرابیں شامل ہیں۔ ساحلی علاقوں میں ماہی گیری بھی اہم پیشہ ہے۔ شعبہ خدمات اور سیاحت زمانہ جدید میں اہم ذرائع آمدنی کے طور پر ابھر رہے ہیں۔