"ہارمونیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: تصغیر|بائیں|ہارمونیم '''ہارمونیم'''، جس کو کبھی کبھار '''پیٹی''' ب...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
ہارمونیم پہلے انیسویں صدی کو فرانس میں بنایا گیا، اور بر صغیر میں در آمد کے ذریعے پہنچا۔ وہاں ایک مقبول ساز بن گیا جو خصوصاً لوک سنگیت اور بھکتی میں استعمال کیا گیا۔ اس کے آمد کے بعد جلد اس کا پیداوار مقامی طور پر ہونے لگا، اور بر صغیر کی موسیقی سے زیادہ موافق بنانے کے لیے اس کے ساخت میں کچھ تبدیلیاں بھی عمل در آمد کی گئیں۔ بیسویں صدی کے اوائل کے بعد، مغرب میں اس کی مقبولیت غروب ہونے لگی، اور آج قریباً وہاں ناپید ہو گیا ہے، مگر بر صغیر میں اس کا وسیع استعمال جاری رہتا ہے۔ ہندو اور سکھ اکثر اپنے بھجنوں میں ہارمونیم شامل کرتے ہیں اور تقریباً ہر مندر اور گردوارا میں ہارمونیم پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ہارمونیم قوالی میں ایک اہم عنصر ہے۔ فرخ فتح علی خان قوالی کا ایک مشہور ہارمونیم نواز ہے۔
 
[[زمرہ:آلات موسیقی]]