"جاپانی شہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
'''شہر''' ({{Nihongo|市}}) [[جاپان]] کی ایک مقامی انتظامی اکائی ہے۔ [[شہر]] ٹاون ({{nihongo|町}}) اور گاؤں ({{nihongo|村}}) ایک ہی سطح پر درجہ بند ہیں، صرف فرق یہ ہے کہ شہر ضلع کی ذیلی تقسیم نہیں ہوتے۔
 
== شہر حیثیت ==
ایک بلدیہ کو ایک شہر کے طور پر نامزد کرنے کے لئے مقامی خود مختاری قانون کے آرٹیکل 8 میں مندرجہ ذیل شرائط کا پورا ہونا ضروری ہے۔
 
* آبادی عام طور پر 50،000 یا زیادہ ہونا چاہیے۔ (原則として人口5万人以上)
* کنبوں کی کم از کم 60٪ تعداد ایک شہری علاقے میں ہونا چاہئے۔ (中心市街地の戸数が全戸数の6割以上)
* کنبوں کی کم از کم 60 فیصد تعداد تجارت، صنعت یا دیگر شہری پیشوں میں ملازم ہونا چاہئے۔ (商工業等の都市的業態に従事する世帯人口が全人口の6割以上)
* پریفیکچر آرڈیننس کی دوسری شرائط پوری ہونا چاہیے۔ (他に当該都道府県の条例で定める要件を満たしていること)