"قطب شمالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1:
شمالی قطب سے عموماً جغرافیائی شمالی قطب مراد لی جاتی ہےہے، اگرچہ شمالی قطب کئی قسم کے ہیں۔ جغرافیائی شمالی قطب سے مراد زمین کا شمالی ترین نقطہ ہے یعنی {{ر}} °90{{ڑ}} درجے شمالی عرض بلد۔ یہ ایسا نقطہ ہے جس سے آپ جس طرف کو بھی چل پڑیں آپ جنوب ہی کی طرف جا رہے ہوں گے۔ قطب نما اس جغرافیائی شمالی قطب کی طرف اشارہ نہیں کرتا بلکہ مقناطیسی شمالی قطب کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
 
شمالی قطب 5 قسم کے ہیں جومندرجہ ذیل ہیں:
[[تصویر:Kurra.jpg|thumb|300px|left|جغرافیائی قطبین]]
*# جغرافیائی قطب شمالی
*# مقناطیسی قطب شمالی
*# ارضی۔مقناطیسی قطب شمالی
*# سماوی قطب شمالی
*# بعید ترین قطب شمالی
 
ان تمام مختلف تعریفوں کے مطابق شمالی قطب کو بحری سفر کے لیے اور صحرا میں سفر کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ آج کل ان کا استعمال فلکیات دان، ریاضی دان اور ارضی علوم کے ماہرین کثرت سے کرتے ہیں۔ زمین کے جتنے نقشے بنتے ہیں وہ جغرافیائی شمالی قطب کو مدِنظر رکھ کر بنتے ہیںہیں، اسی لیے اسے صحیح شمالی قطب بھی کہتے ہیں۔ قابلِ تصدیق ریکارڈ کے مطابق پہلی دفعہ 1909[[1909ء]] میں کوئی انسان اس تک پہنچ سکا تھا۔
 
== جغرافیائی قطب شمالی ==
[[تصویر:Midnight sun.jpg|thumb|300px|left|شمالی قطب کے قریب ناروے میں آدھی رات کو سورج نکلا ہوا ہے]]