"زلزلہ پیما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:ازالہ غیر موجود تصاویر Strong motion K2 seismometer.jpg (منصوبہ:روبہ جات/ازالہ غیر موجود تصاویر)
سطر 1:
 
 
زلزلہ پیما (Seismograph) : ایک آلہ جس سے زمین کی جنبش جو [[زلزلہ|زلزلے]] کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ، ناپی جاتی ہے ۔ اس آلے میں ایک قلم یا تو کسی وزنی لٹکن ([[پنڈولم]]) سے وابستہ ہوتا ہے یا کسی ایسے وزن سے بڑھا ہوا ہوتا ہے جس کا توازن ذرا سی جنبش سے متزلزل ہوجاتا ہے ۔ قلم کی نوک بیلن پر لپٹنے ہوئے کاغذ کو چھوتی ہے ۔ بیلن آہستہ آہستہ گھومتا رہتا ہے ۔ زمین میں ذرا سی بھی جنبش ہوگی تو قلم کا خط بیلن پر ٹیڑھا ہو جائے گا ، جسے دیکھ کر ماہرین سمجھ جاتے ہیں کہ [[زلزلہ]] کہاں آیا ، کتنی شدت کا تھا اور کب تک رہا۔
{{Commonscat|Seismometers}}
 
[[زمرہ:چینی ایجادات]]
[[زمرہ:پیمائشی ادوات]]
[[زمرہ:آلات]]