"بایزید اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 43:
}}
 
[[ملف:Chlebowski-Bajazyt w niewoli.jpg|تصغیر|بایزید اول [[امیر تیمور|تیمور لنگ]] کی قید میں]]
بایزید اول، پیدائش [[1354ء]]، ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:Bayezid I، ترک: Beyazit Yildirm، [[عربی زبان|عربی]]: بایزید الاول) 1389ءسے 1402ء تک [[سلطنت عثمانیہ]] کے چوتھے فرمانروا رہے ۔ انہوں نے اپنے والد [[مراد اول]] کے بعد مسند اقتدار سنبھالی جو [[جنگ کوسوو اول]] میں شہید ہوگئے تھے ۔
 
'''بایزید اول،اول'''، پیدائش [[1354ء]]، ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:Bayezid I، ترک: Beyazit Yildirm، [[عربی زبان|عربی]]: بایزید الاول) 1389ءسے 1402ء تک [[سلطنت عثمانیہ]] کے چوتھے فرمانروا رہے ۔ انہوں نے اپنے والد [[مراد اول]] کے بعد مسند اقتدار سنبھالی جو [[جنگ کوسوو اول]] میں شہید ہوگئے تھے ۔
 
اقتدار سنبھالنے کے فوراً بعد بایزید نے اپنے چھوٹے بھائی [[یعقوب بن مراد|یعقوب]] کی بغاوت کو فرو کیا ۔ بعد ازاں انہوں نے [[سربیا]] کے شاہ لازار کی صاحبزادی [[شہزادی ڈسپنا]] سے عقد کرلیا اور اسٹیفن لازاریوچ کو سربیا کا نیا سربراہ متعین کیا اور [[سربیا]] کو کافی خودمختاری دی۔ اس فتح کے بعد عیسائی بیوی کے باعث بایزید کو شراب کی لت پڑگئی لیکن بعد ازاں [[سلطنت عثمانیہ]] کیخلاف عیسائیوں کے اعلان جنگ پر وہ اس سے تائب ہوگیا۔