"منہاج القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
== سپین میں منہاج القرآن==
 
سپین میں تحریک منہاج القرآن کا قیام 1996 میں عمل میں آیا اور تحریک کے بانی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد [[طاہر القادری]] نے خود افتتاح کیا، اس وقت سپین میں منہاج القرآن کے4 مراکز ہیں جن میں سے 2 تاریخی شہر بارسلونا میں 1 اس کے مضافات میں جبکہ 1 سپین کے شمال میں واقع شہر لوگرونیو میں ہے۔
 
سپین میں تحریکِ منہاج القرآن کو منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس کے ماتحت مختلف تنظیمات مختلف شعبوں میں کام کر رہی ہیں جن میں [[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن]] سپین، منہاج ویمن لیگ سپین، منہاج یوتھ لیگ سپین، منہاج کرکٹ کلب سپین اور منہاج چلڈرن لیگ سپین شامل ہیں ۔
 
==متعلقہ مضامین==
سطر 37:
[[زمرہ:منہاج القرآن]]
[[زمرہ:پاکستان کی مذہبی جماعتیں]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]