"پاکستانی ڈرامے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
بھارت میں
سطر 30:
[[ملف:Zindagi TV.png|تصغیر|[[زندگی (ٹی وی چینل)|زندگی بھارتی چینل ]] جو پاکستانی ڈرامے نشر کرتا ہے]]
دونوں ممالک میں جیسے ہی امن و امان پر بات چیت ہوئی اور [[نریندر مودی]] وزیراعظمی کا حلف لے رہے تھے اس تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف نے دہلی کا دورہ کیا ۔وزیراعظم وہاں زی ٹی وی کے مالک سبھاش چند سے ملے ۔وزیراعظم نےایک ایسا چینل بنانے کا خواہش بھی دائر کیا جس سے دونوں ممالک میں انٹرٹینمنٹ کو فروغ ملے تو زی ٹی وی والوں نے ایک نیا چینل بنایا جس کا نام زی [[زندگی (ٹی وی چینل)|زندگی]] رکھا گیا۔اس کا آغاز 23 جون 2014ء کو ہوا چینل پاکستان میں بنے شوز کو نشر کر رہا ہے ۔
 
 
 
 
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}