"نہر پاناما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Panama_Canal_Rough_Diagram.png کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Fastily نے حذف کردیا ہے
سطر 1:
[[ملف:Panama_Canal_Rough_Diagram.png|thumb|نہر پاناما کا نقشہ]]
 
''نہر پاناما'' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Panama Canal، [[ہسپانوی]]: Canal de Panamá) [[وسطی امریکہ]] کے ملک [[پاناما]] میں واقع ایک بحری نہر ہے جس کے ذریعے بحری جہاز [[بحر اوقیانوس]] اور [[بحر الکاہل]] کے درمیان سفر کرسکتے ہیں۔ اس نہر کی تیاری انجینئرنگ کے منصوبہ جات کی تاریخ کا سب سے بڑا اور مشکل ترین منصوبہ تھا۔ اس کی تعمیر سے علاقے میں جہاز رانی پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوئے کیونکہ اس سے قبل جہاز براعظم [[جنوبی امریکہ]] کے گرد چکر لگاکر [[راس ہورن|راس ہارن]] (Cape Horn) سے [[بحر الکاہل]] میں داخل ہوتے تھے۔ اس طرح [[نیویارک]] سے [[سان فرانسسکو]] کے درمیان بحری فاصلہ 9 ہزار 500 کلومیٹر (6 ہزار میل) ہوگیا جو راس ہارن کے گرد چکر لگانے پر 22 ہزار 500 کلومیٹر (14 ہزار میل) تھا۔