"کینٹن (ملکی ذیلی تقسیم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ایک '''کینٹن''' یا '''[[کانتون (ملکی ذیلی تقسیم)|کانتون]]''' کسی ملک کی انتظامی تقسیم کی ایک قسم ہے۔ عام طور پر کینٹن کاؤنٹیوں، محکموں یا صوبوں کے مقابلے میں آبادی کے لحاظ سے نسبتا چھوٹے ہوتے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر [[سوئٹزرلینڈ کے کینٹن]] سب سے زیادہ مشہور اور سیاسی طور پر اہم ہیں۔