"محمد ثالث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 49:
جنگ میں عثمانیوں کی شکست کے باعث سلطان کو افواج کی قیادت خود سنبھالنی پڑی اور وہ [[سلیمان اول]] کے بعد میدان جنگ میں اُترنے والا پہلا عثمانی حکمران تھا۔ اس کی افواج نے [[1596ء]] میں [[اگری]] فتح کیا اور [[جنگ کرسزتس]] میں [[ہیبسبرگ]] اور [[ٹرانسلوانیا]] کی افواج کو شکست دی۔ اگلے سال معالجین نے سلطان کو کثرت شراب نوشی اور بسیار خوری سے پیدا ہونے والے امراض کے باعث میدان جنگ میں اترنے سے منع کر دیا۔
ان جنگوں میں فتوحات کے باعث محمد ثالث کے دور میں زوال پذیر سلطنت عثمانیہ کو کوئی اور دھچکا نہیں پہنچا۔
 
{{s-start}}
{{s-hou|[[عثمانی خاندان]]||مئی 26, 1566||دسمبر 22, 1603}}[عمر 37]
{{s-reg|}}
{{s-bef|before=[[مراد ثالث]]}}
{{s-ttl|title=[[فہرست سلاطین عثمانی|سلطان سلطنت عثمانیہ]]|years=جنوری 15, 1595 – دسمبر 22, 1603}}
{{s-aft|after=[[احمد اول]]}}
{{s-rel|su}}
{{s-bef|before=[[مراد ثالث]]}}
{{s-ttl|title=[[فہرست خلفاء|خلیفہ]]|years=جنوری 15, 1595 – دسمبر 22, 1603}}
{{s-aft|after=[[احمد اول]]}}
{{end}}
 
{{سانچہ:عثمانی خاندان}}