القدس فلسطین کا ایک شہر ہے جو مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں تینوں کے لیے محترم ہے۔ یہاں [[بیت المقدس]] واقع ہے۔ یہیں سے حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} [[معراج]] کے لیے [[براق]] پر سوار ہو کر روانہ ہوئے تھے۔ اس شہر پر 1967ء میں اسرائیل نے قبضہ کر لیا تھا۔ وہ اسے یروشلم کہتے ہیں۔ فلسطین کا مجوزہ دارالحکومت بھی یہی ہے۔