"اینگلو میسور جنگیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
== [[پہلی اینگلو میسور جنگ]] ==
'''پہلی اینگلو میسور جنگ''' (First Anglo-Mysore War) [[سلطنت خداداد میسور]] اور [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے مابین [[ہندوستان]] میں لڑی جانے والی [[اینگلو میسور جنگیں|اینگلو میسور جنگوں]] کے سلسے کی پہلی جنگ تھی۔ یہ جنگ جزوی طور پر [[نظام حیدر آباد]] [[علی خان آصف جاہ ثانی|آصف جاہ ثانی]] کی [[ایسٹ انڈیا کمپنی|کمپنی]] کی توجہ [[ریاست حیدرآباد]] کے شمالی علاقوں سے ہٹانے کی ایک سازش تھی۔
 
== [[دوسری اینگلو میسور جنگ]] ==
'''دوسری اینگلو میسور جنگ''' (Second Anglo-Mysore War) [[امریکی انقلابی جنگ]] کے دوران [[سلطنت خداداد میسور]] اور [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے مابین [[ہندوستان]] میں لڑی جانے والی [[اینگلو میسور جنگیں|اینگلو میسور جنگوں]] کے سلسے کی دوسری جنگ تھی۔ اس وقت [[مملکت فرانس]] [[سلطنت خداداد میسور|میسور]] کی اہم اتحادی تھی۔
 
== نقشے ==