"ایوان زیریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''ایوانِ زیریں''' اکثر ان پالیمانی جمہوری ممالک میں دو ایوانوں میں سے ایک ہے۔ ہر ملک ج...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 23:21، 4 جون 2015ء

ایوانِ زیریں اکثر ان پالیمانی جمہوری ممالک میں دو ایوانوں میں سے ایک ہے۔ ہر ملک جس میں ایوان زیریں موجود ہو اس ایوان زیریں کا اپنا خاص نام ہوتا ہے جیسے پاکستان کی ایوان زیریں کو قومی اسمبلی کہتے ہیں،آسٹریلیا میں ایوان زیریں کو ہاوس آف ریپرزینٹیٹو (House of representative) کہتے ہیں،افغانستان میں اسے ولسی جرگہ کہتے ہیں اسی طرح ہر ملک کے ایوان زیریں کا اپنا ایک نام ہوتا ہے۔