"جبل اخضر" کے نسخوں کے درمیان فرق

96 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
م
(نیا صفحہ: '''جبل اخضر''' یا '''الجبل الاخضر'''عمان میں موجودالاخغر پہاڑیوں کا ایک سلسلہ ہے جو تقریبا 300 کلوم...)
 
'''جبل اخضر''' یا '''الجبل الاخضر'''[[ عمان ]]میں موجود[[ الاخغر پہاڑیوں]] کا ایک سلسلہ ہے جو تقریبا 300 کلومیٹر شمال مشرق سے جنوب مغرب میں پھیلا ہو ا ہے۔ اسے[[ عمان]] کا خوبصورت ترین علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ اسکا بلند ترین مقام[[ الشمس پہاڑی]] ہے جسکی بلندی 3000 میٹر ہے جوکہ تمام مشرقی [[عرب]] میں سب سے بلند مقام ہے۔
[[زمرہ:ایشیاء کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:سلطنت عمان کے پہاڑ]]