"میسالینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
 
'''والیریا میسالینا''' جسے عمومی طور پر '''میسالینا''' (Messalina یا Messallina) کہا جاتا ہے چوتھے [[رومی شہنشاہ]] [[کلاڈیوس]] کی تیسری بیوی تھی۔ میسالینا ایک بااثر عورت تھی جس کی شہرت آزاد جنسی میل ملاپ کے لیے تھی۔ کہا جاتا ہے کہ اس نے اپنے شوہر کے خلاف سازش کی تھی جس کے بے نقاب ہونے پر اسے [[سزائے موت]] دی گئی۔ اس کی بدنام زمانہ شہرت قابل بحث سیاسی تعصب کا نتیجہ ہے۔
 
== میسالینا کی شہرت ==
اقتدار میں اس کے اختیار سے میسالینا کی تاریخ بے رحی اور جنسی طور پر غیر تسکین پذیری کے لیے مشہور ہے۔ اس کے شوہر [[کلاڈیوس]] کو آسانی سے اس باتوں آنے والا اور اس کی بے شمار زناکاریوں سے غافل پیش کیا جاتا ہے۔ [[48ء]] میں جب [[کلاڈیوس]] ایک مہم پر گیا تو اس کی غیر موجودگی میں ایک سینیٹر سے شادی بھی کر لی۔
 
 
[[زمرہ:پہلی صدی کی پیدائشیں]]