"افتخار عارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
== سوانح ==
 
افتخار عارف کی اصل تاریخ پیدائش 21 مارچ 1944ء ہے جبکہ کاغذات میں 1943ء درج ہے سو اسی نسبت سے آپ کے بارے لکھا جاتا ہے کہ آپ [[21 مارچ]]، [[1943ء]] کو [[لکھنؤ|لکھنو]] میں پیدا ہوئے۔ قیام [[پاکستان]] کے بعد ان کا خاندان کراچی منتقل ہوگیا ۔ [[لکھنو یونیورسٹی]] سے ایم۔ اے کیا۔ اپنی علمی زندگی کا آغاز [[ریڈیو پاکستان]] میں بحیثیت نیوز کاسٹر کیا۔ پھر [[پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک|پی ٹی وی]] سے منسلک ہوگئے۔ اس دور میں ان کا پروگرام کسوٹی بہت زیادہ مقبول ہوا۔ [[بی سی سی آئی]] بینک کے تعاون سے چلنے والے ادارے ’’[[اردو مرکز]]‘‘ کو جوائن کرنے کے بعد آپ انگلینڈ تشریف لے گئے۔ انگلینڈ سے واپس آنے کے بعد مقتدرہ قومی زبان کے چیرمین بنے۔اس کے بعد [[اکادمی ادبیات]] کے چیرمین کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیتے رہے۔ جبکہ نومبر 2008 سے [[مقتدرہ قومی زبان]] کے چیرمین کی حیثیت سے خدمات سرانجام دےدینے رہےکے بعد آجکل اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اکو تنظیم کے ثقافتی شعبے کو سبنھالے ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ایران میں ہونی والی ادبی اور علمی محفلوں کے ساتھ ساتھ مشاعروں میں افتخارعارف صاحب کی شرکت تقریبا ایک لازمی امر بن گئي ہے۔
 
== شاعری ==