"ٹھگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ??????:?????? ??? ????? ?? ???? ?????? پولیس > نفاذ قانون کے ادارے (پاکستان)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox criminal organization
|name = ٹھگ
|image = Group of Thugs.gif
|image_size = 250px
|caption = Group of Thugs ca. 1894
|founded = 1356 سے قبل
|named after = سنسکرت لفظ sthaga स्थग مطلب ہوشیار یا مکار، ہوشیاری، دھوکہ دہی، بے ایمانی
|founding_location = وسطی ایشیاء
|years_active = 450 سال تقریبا
|territory = [[برصغیر]]
|ethnicity = [[Indian people|بھارتی]]
|membership =
|activities = قتل، ڈاکہ
|allies =
|rivals =
}}
وہ جرائم پیشہ لوگ جو سادہ لوح لوگوں کو دھوکا اور فریب دے کر لوٹ لیتے تھے۔ بعض اوقات یہ لوگ اپنے شکار کو جان سے مار دینے سے بھی گریز نہیں کرتے ۔ ایسے لوگ تقریبا ہر ملک میں پائے جاتے ہیں۔ [[ہندوستان]] میں مغلوں کی سلطنت کو زوال آیا اور ملک میں طوائف الملوکی پھیل گئی تو یہاں ٹگی ایک منظم پیشہ بن گیا۔ یہ لوگ بڑی ہوشیاری سے مسافروں کو لوٹ لیاکرتے تھے۔ اگر ایک ٹھگ ناکام رہتا تو وہ اپنے شکار کو دوسرے علاقے کے ٹھگ کے ہاتھ فروخت کر دیتا۔ ان کا بڑا ہتھار رومال یا پھندا ہوتا تھا۔ جس سے وہ آناً فاناً اپنے شکار کا گلا گھونٹ کر اس کا خاتمہ کر دیتے تھے۔
 
یہ لوگ [[کالی]] دیوی کے پچاری تھے۔ ان کا خیال تھا کہ کالی دیوی ہی ان سے یہ جرائم کراتی اور ان کی حفاظت کرتی ہے۔ لاکھوں آدمی ان کے ہاتھوں موت کے گھاٹ اتر گئے۔ آخر 1829ء میں لارڈ نبٹنگ نے ٹھگوں کے خاتمے کے لیے[[نفاذ قانون کے ادارے (پاکستان)]] کاایک خاص محکمہ بنایا اور 1836ء میں ان کے انسداد کے لیے ایک خاص قانون وضع کرنا پڑا۔ تاکہ لوگوں کو سزا دی جائے۔ جو ان کی اعانت کرتے ہیں۔ بری مشکل کے بعد ان پر قابو پایا جاسکا۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[Category:جرائم]]
 
[[Category:جرائم]]
[[زمرہ:بھارت میں جرائم بلحاظ قسم]]
[[زمرہ:بھارتی قاتل]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ٹھگ»