"شیعہ اثنا عشریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:اہل تشیع |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب) |
||
سطر 1:
'''شیعہ اثنا عشری''' (یعنی بارہ اماموں والے)، اہل تشیع (یعنی شیعہ) کا سب سے بڑا گروہ ہے۔ قریباً 80 فیصد شیعہ اثنا عشریہ اہل تشیع ہیں۔ [[ایران]]، [[آذربائیجان]]، [[لبنان]]، [[عراق]] اور [[بحرین]] میں ان کی اکثریت ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی ہیں۔<br />
[[پاکستان]] کی مسلم آبادی میں [[اہل سنت]] کے بعد اثنا عشریہ اہل تشیع کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ <br />
اثنا عشریہ کی اصطلاح بارہ آئمہ کرام کی طرف اشارہ کرتی ہے، جن کا سلسلہ حضرت محمد {{درود}} کے چچا زاد اور داماد حضرت [[علی بن ابی طالب]] {
ان بارہ آئمہ کرام کو کم و بیش تمام مسلمان اللہ کے نیک بندے مانتے ہیں، تاہم اثنا عشریہ اہل تشیع ان آئمہ پر اعتقاد کے معاملہ خصوصی شہرت رکھتے ہیں۔ ان بارہ آئمہ کے نام بالترتیب یہ ہیں:
سطر 17:
# حضرت امام [[محمد مہدی علیہ السلام|محمد مہدی ]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:اہل تشیع]]
|