"ابن البرغوث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ان کا نام “محمد'''محمد بن عمر بن محمد”محمد''' ہے وہ “ابن''ابن البرغوث”البرغوث'' کے نام سے مشہور ہیں، پانچویں صدی [[ہجری]] میں [[اندلس]] کے ریاضی کے بڑے سائنسدانوں میں شمار کیے جاتے تھے، ابن صاعد الاندلسی نے ان کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا ہے: “وہ علومِ [[ریاضی]] کے محقق تھے، خاص طور سے علمِ فلک اور کواکب اور ان کی حرکات اور مشاہدے کے ماہر سمجھے جاتے تھے” کواکب اور ان کی حرکات کا مشاہدہ عموماً وہ اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر کیا کرتے تھے جن میں ابن اللیث، ابن الجلاب، اور ابن حی قابلِ ذکر ہیں..ہیں۔ وہ [[444]] ہجری کو انتقال کرگئے.
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:ریاضی دان]]