"وولف انعام برائے طبیعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''وولف انعام برائے طبیعیات''' {{دیگر نام|انگریزی=Wolf Prize in Physics}} سال میں ایک بار [[وولف فاؤنڈیشن]] کی طرف سے [[طبعیات]] کے شعبہ میں خدمات کے اعتراف کے طور پر دیا جاتا ہے۔یہ ان [[وولف انعام|6 وولف انعامات]] میں سے ایک ہے جو [[1978ء]] سے دیئے جا رہے ہیں۔ ديگر میں [[وولف نعام برائے زراعت|زراعت]]، [[وولف نعام برائے ریاضی|ریاضی]]، [[وولف نعام برائے کیمیا|کیمیا]]، [[وولف نعام برائے فنون|فن]]، میں دیئے جاتے ہیں۔
 
طبیعیات اور کیمیا میں وولف انعامات کو اکثر [[نوبل انعام]] کے بعد ان شعبوں میں سب سے زیادہ اعلی{{ا}} اعزاز تصور کیا جاتا ہے۔طبیعیاتہے۔<ref>[http://physicsworld.com/cws/article/news/18884 میں"Wolf وولفprize انعامgoes کاto حصولparticle مستقبل میں [[نوبل انعام برائے طبیعیاتtheorists"]] کے لیے راہ ہموار کرتا ہے، 1978 سے 2010 تک 26 بار یہ انعام دیا گیا، جن میں سے 14 سائنس دان وہ تھے جو طبیعیات کا نوبل انعام بھی حاصل کر چکے ہیں، جن میں سے 5 ایسے ہیں جن کو اسی سال''Physicsworld.com'' طبیعیاتJanuary کا20, نوبل2004</ref><ref انعامname="gongs_away">{{cite ملا۔journal
|last=Harris
|first=Margaret
|date=November 2010
|title=Gongs away
|journal=[[Physics World]]
|location=Bristol
|volume=23
|issue=11
|pages=46–47
}}</ref><ref>Basolo, F: ''From Coello to Inorganic Chemistry: A Lifetime of Reactions'', page 65, Springer, 2002</ref> طبیعیات میں وولف انعام کا حصول مستقبل میں [[نوبل انعام برائے طبیعیات]] کے لیے راہ ہموار کرتا ہے، 1978 سے 2010 تک 26 بار یہ انعام دیا گیا، جن میں سے 14 سائنس دان وہ تھے جو طبیعیات کا نوبل انعام بھی حاصل کر چکے ہیں، جن میں سے 5 ایسے ہیں جن کو اسی سال طبیعیات کا نوبل انعام ملا۔<ref name=gongs_away/>
 
 
سطر 7 ⟵ 17:
* [[وولف انعام]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{وولف انعام برائے طبیعیات}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:وولف انعام برائے طبیعیات]]
[[زمرہ:وولف انعام برائے طبیعیات وصول کنندگان]]