"ابن البناء المراکشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
ابن البناء کی شہرت کی ایک بڑی وجہ ان کی کتاب “کتاب تلخیص اعمال الحساب” ہے جو ان کی مشہور اور نفیس ترین تصنیف ہے، یہ کتاب سولہویں صدی عیسوی کے اواخر تک مغرب میں پڑھائی جاتی رہی، اس کتاب کے علاوہ ابن البناء کی جبر ومقابلہ پر دو اور مشہور کتابوں “کتاب الاصول والمقدمات فی الجبر والمقابلہ” اور “کتاب الجبر والمقابلہ” کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، ان کی دیگر قابل ذکر تصانیف میں ان کا ہندسہ پر ایک رسالہ، فلکیاتی زیچ، اور “کتاب المناخ” ہے جس میں فلکی ٹیبل اور ان کی تیاری کے بارے میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے، ابن البناء نے انیسویں اور بیسوی صدی کے سائنسدانوں کی بھی بھربور توجہ حاصل کی.
 
[[زمرہ:اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان]]
[[زمرہ:1256ء کی پیدائشیں]]