"چھٹی حس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سانچہ
سطر 1:
{{ویکائی}}
چھٹی حس (Extrasensory perception) کی اصطلاح ان مواقع کے لیے استعمال کی جاتی ہے جن میں ہمیں کسی ایسی بات کا علم ہو جائے جو بظاہر وہاں موجود ہی نہیں ہے، مثال کے طور پہ آپ کو محسوس ہونے لگے کہ ٹرین میں آپ کے سامنے بیٹھے شخص نے کوئی جرم کیا ہے یا آپ کو اچانک محسوس ہونے لگے کہ کوئی گڑبڑ یا نقصان ہونے والا ہے، جیسے آپ ہنگامی حالات میں گهر سے نکلے تو اپنے بچے کو باورچی خانے کے فرش پہ کهیلتا چهوڑ آئے تهے.
 
سطر 15 ⟵ 16:
 
==کشف یا الہام==
{{ویکائی}}
بعض مذہبی حلقوں میں، چهٹی حس کو بطور خدا یا فرشتوں کی موجودگی کے ثبوت کے طور پہ پیش کیا جاتا ہے. کچھ لوگ اسے اندرونی کشف اور الہام کہتے ہیں کہ جب بهی آپ کو کسی چیز یا آنے والے وقت کے بارے میں عجیب محسوس ہوتا ہے. اگلی بار جب بهی آپ کی چهٹی حس آپ کو کچھ بتانے کی کوشش کرے تو اس پہ غور کرنے اور اس کے بارے میں سوچنے سے پہلے اس بات کو یاد کر لیجئے کہ زندگی تبدیل ہو رہی ہے رک نہیں گئی، اور اس وقت جب آپ حواسِ خمسہ کو استعمال کر کے کسی چهٹی حس کے بارے میں یقین کر رہے ہوتے ہیں تو دراصل آپ تمام ممکنہ امکانات پہ غور کر رہے ہوتے ہیں.
تجربات اور مطالعہ کے بعد سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دیگر جانوروں اور پرندوں میں جو حس، چهٹی حس کے طور پہ جانی جاتی ہے وہ ہے زمین کے مقناطیسی میدان کو محسوس کرنا.