"ابوبکر الرازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
 
 
انکا مکمل نام ، '''ابوبکر محمد ابن ذکریا الرازی''' {{دیگر نام|انگریزی= Rhazes یا Rasis مکمل نام Muhammad ibn Zakariya al-Razi}} ہے۔ہے, آپ نامور [[مسلمان]] عالم،سائنسدان، [[طبیب]]،ماہرِ [[فلسفہ|فلسفی]]،طبیعات، [[ماہرہئیت علم نجوم]]دان اور [[کیمیاء دان]]فلسفی تھے۔ '''جالینوس العرب''' کے [[لقب]] سے مشہور ہوئے۔ کہا جاتا ہے کہ [[بقراط]] نے [[طب]] ایجاد کیا، [[جالینوس]] نے [[طب]] کا احیاء کیا، '''رازی''' نے متفرق سلسلہ ہائے [[طب]] کو جمع کر دیا اور [[ابن سینا]] نے تکمیل تک پہنچایا۔
 
 
==حالات زندگی==
ابو بکر محمد ابن زکریا الرازی تقریباًِ 860ء میں ایران کے شہر "رے" میں پیدا ہوئے اور اسی نسبت سے رازی کہلائے<ref>دنیا کے عظیم سائنسدان، رقیہ جعفری، سرفراز احمد، اردو سائنس بورڈ، لاہور2004، ص53 </ref>۔ آپ نامور [[مسلمان]] عالم، [[طبیب]]، [[فلسفہ|فلسفی]]، [[ماہر علم نجوم]] اور [[کیمیاء دان]] تھے۔ '''جالینوس العرب''' کے [[لقب]] سے مشہور ہوئے۔ کہا جاتا ہے کہ [[بقراط]] نے [[طب]] ایجاد کیا، [[جالینوس]] نے [[طب]] کا احیاء کیا، '''رازی''' نے متفرق سلسلہ ہائے [[طب]] کو جمع کر دیا اور [[ابن سینا]] نے تکمیل تک پہنچایا۔
'''رازی''' کی ولادت [[ر|رے]] میں ہوئی۔ جوانی میں [[موسیقی]] کے دلدادہ رہے پھر [[ادب]] و [[فلسفہ]]، [[ریاضی|ریاضیات]] و [[نجوم]] اور [[کیمیاء|کیمیا]] و [[طب]] میں خوب مہارت حاصل کی۔
 
پہلے [[ر|رے]] پھر [[بغداد]] میں سرکاری [[شفاخانہ|شفاخانوں]] کے ناظم رہے۔ [[طب]] میں آپ کو وہ شہرت دوام ملی کہ آپ [[طب]] کے [[امام وقت]] ٹھہرے۔
 
 
==حالات زندگی==
'''رازی''' کی ولادت [[ر|رے]] میں ہوئی۔ جوانی میں [[موسیقی]] کے دلدادہ رہے پھر [[ادب]] و [[فلسفہ]]، [[ریاضی|ریاضیات]] و [[نجوم]] اور [[کیمیاء|کیمیا]] و [[طب]] میں خوب مہارت حاصل کی۔ پہلے [[ر|رے]] پھر [[بغداد]] میں سرکاری [[شفاخانہ|شفاخانوں]] کے ناظم رہے۔ [[طب]] میں آپ کو وہ شہرت دوام ملی کہ آپ [[طب]] کے [[امام وقت]] ٹھہرے۔
 
==کارہائے نمایاں==
دنیا کی تاریخ میں جہاں بہت سے طبیبوں کا نام آتاہے وہاں’’ابوبکر محمد بن زکریا رازی‘‘ کا نام علم طب کے امام کی حیثیت سے لیا جاتاہے۔ مغرب میں آپ ریزز Rhazes کے نام سے مشہور ہیں۔ رازی 860ء میں ایران میں پیدا ہوئے۔۔ جب زندگی کی ذمہ داریاں بڑھیں تو کیمیا گری کے فن کو اپنالیا۔ ان کا خیال تھا کہ کیمیا گری کی بدولت وہ کم قیمت دھاتوں کو سونے میں تبدیل کرکے بہت جلد امیر اور دولت مند بن جائیں گے۔ کیمیاگری کے جو طریقے اس زمانے میں مشہور تھے، ان میں مختلف جڑی بوٹیوں کو ملا کر دنوں بلکہ مہینوں تک دھات کو آگ پر رکھنا پڑتا تھا، زکریا رازی نے بھی یہی طریقہ اختیار کیا۔ دواؤں اور جڑی بوٹیوں کے حصول کے لیے انہیں دوا فروشوں کی دکانوں پر جانا پڑتا تھا۔ اس سلسلے میں ان کی ایک دوا فروش سے دوستی ہوگئی۔ چنانچہ وہ فرصت کے لمحات میں عموماً اس کی دکان پر بیٹھ جاتے۔ اس سے ان میں رفتہ رفتہ طب کے علم میں دلچسپی پیدا ہوگئی۔ ایک دن کیمیاگری کے شوق میںآگ کو پھونکیں مارے مارتے ان کی آنکھیں جھلس گئیں۔ وہ علاج کے لیے ایک طبیب کے پاس گئے۔ طبیب نے علاج کرنے کے لیے اچھی خاصی فیس طلب کی۔ اس وقت رازی کے ذہن میں یہ بات آئی کہ اصل کیمیا گری تو یہ ہے نہ کہ وہ جس میں وہ اب تک سرکھپاتے رہے۔ چنانچہ رازی نے اب اپنی توجہ علم طبِ کی تحصیل میں صرف کردی۔ وہ طب کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے بغداد روانہ ہوگئے۔ بغداد میں اس وقت ’’فردوس الحکمت‘‘ کا نامور مصنف علی بن ربن طبری بقید حیات تھا۔ رازی نے اس بزرگ استاد سے طب کے تمام رموز سیکھے او ر بڑی محنت سے اس میں کمال حاصل کیا۔ 908ء میں بغداد کے مرکزی شفا خانے میں، جو اس زمانے میں عالم اسلام کا سب سے بڑا شفا خانہ تھا، انہیں اعلیٰ افسر کا عہدہ پیش کیا گیا جہاں وہ چودہ برس تک کام کرتے رہے۔ یہ عرصہ انہوں نے طبی تحقیقات اور تصنیف وتالیف میں گزارا۔ ان کی سب سے مشہور کتاب’’حاوی‘‘ اسی زمانے کی یاد گار ہے۔ حاوی دراصل ایک عظیم طبی انسائیکلوپیڈیا ہے جس میں انہوں نے تمام طبی سائنس کو جو متقدمین کی کوششوں سے صدیوں میں مرتب ہوئی، ایک جگہ جمع کردیا اور پھر اپنی ذاتی تحقیقات سے اس کی تکمیل کی۔ فن طب کا یہ امام 932ء میں 92ء سال کی عمر پانے کے بعد انتقال کرگیا۔
 
== اہم تصانیف ==