"اویس قرنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
(ٹیگ: القاب)
سطر 18:
=== فاروق اعظم اور شیر خدا کی ملاقات ===
ایک روایت میں ہے امیر المومنین فاروق وامیر المومنین مرتضٰی دونوں کو حضرت اویس سے طلب دعا کا حکم تھا۔ دونوں صاحبوں نے اپنے لیے دعاکرائی <ref>مختصر تاریخ ابن عساکر، فی ترجمہ اویس قرنی،دارالفکر بیروت</ref>
=== شہادت ===
 
انکی وفات جنگ صفین میں سن 37 ہجری میں ہوئی ہے، کہ انہوں نے علی بن ابی طالب کے ساتھ مل کر جنگ لڑی اور وہیں پر آپ شہید ہوئے، اس موقف کومستدرک حاکم نے <ref>"مستدرک"(3/460</ref> میں شریک بن عبد اللہ، اور عبد الرحمن بن ابی لیلی وغیرہ سے با سند بیان کیا ہے۔
 
جبکہ کچھ اہل علم کا کہنا ہے کہ انہوں نے آذربائیجان کی جنگوں میں شرکت کی اور وہیں پر شہید ہوئے، <ref> " حلیۃ الأولياء " (2/83 </ref>