"بوجمبورا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 44:
 
== تفصیلات==
بوجمبورا کا رقبہ 86.52 مربع کیلومیٹر ہے، اور اس کی مجموعی آبادی 497,166 افراد پر مشتمل ہے اور 774 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ بوجمبورا (سابقہ [[بوجومبرا|اووزومبرا]]) [[برونڈی]] کا [[دارالحکومت]] ہے جو [[تنجائیکا]] جھیل کے شمال مشرقی کنارے پر آباد ہے۔ بوجمبورا برونڈی کا سب سے بڑا شہر اور انتظامی، مواصلاتی، اقتصادی مرکز ہے۔ بوجومبرا برونڈی کی مرکزی [[بندرگاہ]] بھی ہے جہاں سے [[ملک]] کی اہم برآمداد مثلا [[کافی]]، [[کپاس]]، [[چمڑا]] وغیرہ باہر بھیجی جاتی ہیں۔
 
== جڑواں شہر ==