"مائیکرو فائنانس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
اضافہ
سطر 1:
'''خرد مالیہ''' یا '''مائیکرو فائنانس''' سے مراد مال و دولت سے محروم آبادی میں کم مالیتی ادھار کی فراہمی ہے۔ یہ معاشی ترقی کے لیے ایک لازمی ذریعہ ہے جس سے اس آبادی کو قومی دھارے میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
 
==دنیا کا سب سے بڑا خرد مالیہ پروگرام==
بھارت میں [[نیشنل بینک فار انڈسٹریل اینڈ رورل ڈیولپمنٹ]] (نابارڈ) اپنے خود کا خود مالیہ نظام چلا رہا ہے۔ اس کے تحت [[خود امدادی زمرہ|خود امدادی زمروں]] (Self-Help Groups) کی مدد پچھلے کئی دہائیوں کی جاتی رہی ہے جس سے دیہاتی عورتیں استفادہ کرتی ہیں۔ اس منصوبے کی بے پناہ کامیابی روایتی سوچ کو بدل دے چکی ہے اور رسمی شعبے اس تحریک سے وابستہ ہونے کے لیے آمادہ ہوچکے ہیں۔ تاحال نابارڈ کے ذریعے فروغ پا رہے خود امدادی زمرہ جات- بینک باہمی رابطہ پروگرام (Self Help Group Linkage Programme) دنیا بھر میں خردمالیہ کے سرمایے کا سب سے بڑا پروگرام ہے۔