"مائیکرو فائنانس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
قطعے کا اضافہ
حوالہ
سطر 10:
 
==بھارت سرکار کا ایک مستحسن اقدام==
بھارت سرکار "خرد مالیہ ادارہ (ترقی اور نگرانی)" (The Micro Finance Institutions (Development and Regulation) لانے جارہی ہے تاکہ ان مالیاتی اداروں کو بااثر بنایا جاسکے۔ اس بل کی رو سے خرد مالی ادارے نہ صرف قرض دے سکیں گے، بلکہ وہ خرد رقمی جمعبندی (microdeposits) بھی لے سکیں گے۔ اس کے ساتھ ہی بیمہ، وظیفہ اور رقمی منتقلی (money transfer) جیسی خدمات فراہم کرسکیں گے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس بل کی رو سے یہ ادارہ جات بھارت کے مرکزی بینک (ریزرو بینک) کے تحت آجائیں گے۔<ref>“Microfinance: An Imperative for Financial Inclusion”, Preetha Reddy, Indian Management, March 2014, Volume 53, Issue3, Page 9.</ref>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}