"14 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=14|یماہ=9}}
== واقعات ==
* [[786]] اپنے بھائی الہادی کی وفات پر ہارون رشید کو عباسی خلافت سونپیکی کرسی پر متمکن گئی۔ہوا۔
* [[1914]]آسٹریلین رویل نیوی کا پہلا آبدوز سندرسمندر میں تباہ ہوا اسکی باقیات کبھی نانہ مل سکی۔
* [[1976ء]] - وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا انتباہ : نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے محروم کرنے کی کوشش میں مغربی ممالک کے پاکستان سے تعلقات متاثرہو سکتے ہیں <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1974ء]] - پاک بھارت مواصلاتی نظام کی بحالی اور ویزوں کے اجراء کے معاہدہ اسلام آباد پر دستخط<ref name=uc/>