14 ستمبر
12 ستمبر | 13 ستمبر | 14 ستمبر | 15 ستمبر | 16 ستمبر |
واقعات
ترمیم- 786ء بمطابق 15 ربیع الاول 170ھ - خلافت عباسیہ کا پانچواں خلیفہ ہارون الرشید اپنے بھائی موسیٰ الہادی کی وفات پر تخت نشین ہوا۔
- 1914ء – آسٹریلین رویل نیوی کا پہلا آبدوز سمندر میں تباہ ہوا اس کی باقیات کبھی نہ مل سکی۔
- 1976ء – وزیراعظم ذو الفقار علی بھٹو کا انتباہ : نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے محروم کرنے کی کوشش میں مغربی ممالک کے پاکستان سے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔ [1]
- 1974ء – پاک بھارت مواصلاتی نظام کی بحالی اور ویزوں کے اجرا کے معاہدہ اسلام آباد پر دستخط[1]
- 1960ء – تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک قائم ہوئی۔[1]
- 1957ء – مغربی پاکستان اسمبلی میں نیپ کی طرف سے پیش کی گئی ون یونٹ کے خاتمے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔[1]
- 1948ء – خواجہ ناظم الدین کو پاکستان کا گورنر جنرل مقرر کیا گیا۔[2]
ولادت
ترمیم- 786ء بمطابق 15 ربیع الاول 170ھ - خلافت عباسیہ کے ساتویں خلیفہ مامون الرشید کی ولادت
- 1774ء – لارڈ ولیم بنٹنک، انگریز جنرل اور سیاست دان، چودھواں گورنر جنرل ہند (و۔ 1839)
- 1864ء – رابرٹ سیسل، انگریزی وکیل اور سیاست دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1958)
- 1920ء – لاؤرنس کلائین، امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2013)
- 1936ء – فیڑڈ میراڈ، امریکی طبیب اورنوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ
- 1960ء – میلیسا لیو، امریکی اداکارہ
- 1965ء – دمتری میدوی ایدف، روسی وکیل اور سیاست دان، تیسرے صدر روس
- 1966ء – عامر سہیل، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور سیاست دان
- 1971ء – کمبرلے ولیمز پیسلی، امریکی اداکارہ وہدایت کارہ
وفات
ترمیم- 786ء بمطابق 15 ربیع الاول 170ھ - خلافت عباسیہ کے چوتھے خلیفہ موسیٰ الہادی کی وفات (پ۔ 764)
- 1146ء – عماد الدین زنگی، شامی حکمران (پ۔ 1087)
- 1901ء – ولیم میک کنلے، امریکی سپاہی، وکیل اور سیاست دان، پچیسویں صدر امریکا (پ۔ 1843)
- 1916ء – جوزے ایشوگرائے، ریاضی دان ڈراما نگار، نوبل انعام برائے ادب یافتہ (پ۔ 1832)
- 1966ء – جمال گورسل، ترک جنرل اور سیاست، چوتھے صدر ترکی (پ۔ 1895)
- 1982 – گریس کیلی، امریکی مناکی اداکارہ (پ۔ 1929)
- 1984ء – جینٹ گینور، امریکی اداکاہ (پ۔ 1906)
- 2022ء – اسد رؤف، پاکستانی کرکٹ امپائر (پ۔ 1956ء، عمر 66 برس)
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ↑ <https://en.wikipedia.org/wiki/Governor-General_of_پاکستان>