"غیر ارضی حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
خلائی مخلوق سے رجوع مکرر
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''غیر ارضی''' یا '''غیر زمینی حیات''' (extraterrestrial life) سے مراد وہ زندگی (زندہ جسم) ہے جس کا تعلق سیارہ [[زمین]] سے نہ ہو۔
#رجوع_مکرر [[خلائی مخلوق]]
 
فی الحال یہ فقط فرضی جاندار ہیں جو کہ [[بیکٹیریا]] جیسے سادہ اجسام سے لے کر اِنسان سے بھی کافی ترقی یافتہ مخلوقات تصوّر کئے جاتے ہیں۔ سائنسدانوں کے خیال میں ایسی خلقت کا ہونا خارج اَز اِمکان نہیں ہے، تاہم اِس کے موجود ہونے کے اَب تک صرف متنازعہ ثبوت ہی ملے ہیں۔
 
اِسے عام طور پر خلائی مخلوق (aliens) ہی کہہ دیا جاتا ہے اور ان کا مطالعہ بروں حیاتیات (exobiology) کہلاتا ہے جو دراصل [[فلکی حیاتیات ]]کا ایک حصّہ ہے۔
 
 
 
{{Commonscat|Aliens}}
 
[[زمرہ:سائنسی قیاس آرائی]]
[[زمرہ:حیاتیات خلا]]
[[زمرہ:بیرون ارضی حیات| ]]
[[زمرہ:حیات]]
[[زمرہ:سائنس]]
 
[[en:Extraterrestrial life]]