خلائی مخلوق جو ماورائے زمین خلا میں کہیں اور وجود پزیر ہو۔ اس بارے اختلاف پایا گیا ہے کہ فی الواقع کوئی مخلوق ایسی ہے بھی یا نہیں۔ مگر اس موضوع پر کئی فلمیں بنائی جاچکی ہیں۔

خلائی مخلوق کو تلاش کرنے کی کچھ بین الاقوامی کوششیں۔

سیاست

ترمیم

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بقول ان کا مقابلہ، عمران خان اور زرداری سے نہیں بلکہ خلائی مخلوق سے ہے۔ [1] [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "مارلین منرو، خلائی مخلوق اور نواز شریف از ذوالفقار گیلانی، ہم نیوز"۔ 2021-07-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-11
  2. ہمارا مقابلہ خلائی مخلوق سے ہے ،نواز شریف - اردو نیوز