"لال قلعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف List of World Heritage Sites in Asia > فہارست ایشیاء کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
[[دریائے جمنا]] کے نزدیک واقع لال قلعہ [[مغلیہ سلطنت]] کے سنہری دور کی یادگارہے ۔اسے سترویں صدی میں [[مغل]] بادشاہ [[شاہجہان]] نے تعمیر کرایا تھا۔ اسی قلعے کے دیوان خاص میں تخت طاؤس واقع ہےجہاں بیٹھ کر مغل بادشاہ ہندوستان کے طول و عرض پر حکومت کرتے تھے۔
 
یہ سلسلہ [[جنگ آزادی ہند 1857ء|1857ء کی جنگ آزادی]] تک جاری رہا جب [[جنگ آزادی ہند 1857ء|غدر]] کے دوران انگریز فوج نے دلی (دہلی)پر اپنے قبضے کے بعد اس وقت کے مغل بادشاہ [[بہادر شاہ ظفر]] کو قلعے سے نکل جانے کا حکم دیا تھا اور انہیں شہر کے جنوب میں واقع قطب مینار کے احاطے میں منتقل کر دیا تھا۔سن اٹھارہ سو ستاون سے لے کر سن انیس سو سینتالیس تک لگللال قلعہ برطانوی فوج کے قبضے میں رہا اور اس میں انہوں نے اکثر ہندوستانی قیدیوں کو قید رکھا۔
 
آزادی کے بعد لال قلعہ کے بیشتر حصے ہندوستانی فوج کے قبضے میں آگئے اور یہاں سنگین نوعیت کے مجرموں کو رکھنے کے سیل بھی بنائے گئے۔