"زہیر بن ابی سلمیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←شاعری: ویکائی (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
کاما اور ختمہ سے پہلے خلا کو ختم کیا۔ (ٹیگ: القاب) |
||
سطر 3:
== حالات زندگی ==
زہیر بن ابی سلمہ بن ربعیہ بن رباح مزنی اپنے باپ کے رشتہ داروں [[بنو غطفان]] میں پرورش پائی۔ ایک عرصہ تک اپنے ماموں کی صحبت میں رہا، اس کا ماموں عرصے سے صاحب فراش اور بے اولاد لیکن نہایت دانا شخص تھا، وہ حسن رائے، عمدہ شاعری اور کثرت مال کی وجہ سے شہرت رکھتا تھا۔ زہیر نے اس کی شاعری سے بہت کچھ حاصل کیا اور اس کے علم و حکمت سے بہت متاثر ہوا۔ یہ چیز اس کی حکمت کے موتیوں سے مرصع شاعری میں جگہ جگہ نمایاں نظر آتی ہے۔ جب مرہ قبیلہ کے دو دانشمند حارث بن عوف اور ہرم بن سنان نے بنو عبس و ذبیان کے درمیان صلح کروانے اور دشمنی کو ٹھنڈا کرنے کے لئے دونوں قبیلوں کے مقتولین کی [[دیت]] اپنے ذمہ لے لی جو تین ہزار اونٹ بنتی تھی اور جنگ کی آگ کو ختم کر دیا تو سرداروں کی اس عالی ظرفی نے شاعر کی طبعیت کو بے حد متاثر کیا اور اس نے اپنے مشہور [[معلقہ]] میں ان دونوں کی مدح کی۔ پھر اس نے بارہا ہرم بن سنان کی مدح کی تو ہرم نے قسم کھالی کہ زہیر جب بھی اس کی مدح کرے گا یا اس سے کچھ سوال کرے گا یا اس کو سلام کرے گا تو وہ اس کے جواب میں غلام یا لونڈی یا گھوڑا دے گا۔ زہیر اس کے عطیات قبول کرتے کرتے شرما گیا اور یہ کرنے لگا کہ جب وہ ہرم کو لوگوں میں بیٹھے دیکھتا تو کہتا ہرم کے سوا تم سب خیریت سے رہو جب کہ وہ تم سب سے اچھا ہے جس کو میں نے شریک نہیں
ایک دفعہ حضرت [[عمر بن خطاب]] نے ہرم کے لڑکے سے کہا کہ اپنے باپ کی مدح میں کہے ہوئے زہیر کے کچھ اشعار سناؤ۔ اس نے سنائے تو حضرت عمر کہنے لگے تمہارے والد زہیر نے کتنے اچھے اشعار کہے
زہیر دولت و ثروت کے باوجود نہایت خوش
== شاعری ==
زہیر کا گھرانہ شاعری میں ممتاز حثیت رکھتا
زہیر ان شاعروں میں ایک جو کلام کو لکھ کر پرکھتے اور کانٹ چھانٹ کرتے تھے۔ اس کے قصائد کو ’حوالیات‘ بھی کہا جاتا ہے۔ کیوں کہ لوگوں کا خیال ہے کہ وہ چار مہینوں تک قصیدہ نظم کرتا تھا اور چار ماہ تک اس کی کانٹ چھانٹ کرتا
<ref>احمد حسن
== حوالہ جات ==
|