"دلائی لاما دہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1:
دسویں [[دلائی لاما]] تسلترم گستاؤ [[1816ء]] میں لاتھنگ کھیام میں پیدا ہوئے۔ [[1922ء]] میں انہیں دلائی لامہ نامزد کیاگیا اور ساتھ ہی ان کی تاج پوشی بھی کی گئی[[1826ء]] میں انہیں بدھ ازم کی تعلیم کیلئے خاص اسکول میں داخل کرادیا اس وقت ان کی عمرصرف 10 سال تھی [[1831ء]] میں انہوں نے پوٹلہ پیلس کی نئی تعمیر کا حکم دیا جب وہ صرف 19سال کے تھے اچانک ان کی صحت خراب ہوگئی اوروہ[[1837ء]] میں انتقال کرگئے۔
 
 
 
== مزید دیکھیے ==
* [[دلائی لامہ]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{دلائی لامہ}}
 
[[زمرہ:دلائی لامہ]]