"مسلسل بالاولیہ (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: علم حدیث میں اس سے مراد وہ حدیث ہے جس میں ہر راوی روایت کرنے سے پہلے کوئی قول یا فعل پیش کرے جیسےمجھ...
 
±درستی اندرونی ربط/روابط
سطر 1:
علم حدیث میں اس سے مراد وہ [[حدیث]] ہے جس میں ہر [[راوی]] [[روایت]] کرنے سے پہلے کوئی قول یا فعل پیش کرے جیسےمجھے فلاں نے یہ حدیث بیان کی جبکہ یہ حدیث میں نے سب سے پہلے سنی۔یایہ کہے کہ اس نے پہلے یہ الفاظ کہےانی احبک یہ حدیث قولی کہلائے گی یا یہ کہے جب اس نے روایت بیان کی وہ کجھور کھا رہا تھا یا اس نے اپنی داڑھی پر ہاتھ رکھا ہوا تھا یہ حدیث فعلی کی مثال ہے۔
یا کوئی نقص یا عیب بیان ہو اور وہ نقص ابتداء سے آخر تک تسلسل سے بیان ہو رہا ہو جیسے ایک حدیث [[سفیان بن عیینہ]] سے صرف روایت ہے اور ابتداء سے انتہا تک یہ الفاظ ملتے ہیں کہ فقد وھم(انہیں وہم ہوا )<ref>اليواقيت والدرر في شرح نخبة ابن حجر،عبد الرؤوف المناوي القاهري</ref>
حديث المسلسل بالأوليۃ کی مثال
{{ع|1=حدثني أبو هريرة بن الملقن من لفظه وهو أول حديث سمعته منه قال: حدثني جدي وهو أول حديث سمعته منه قال: حدثنا أبو الفتح الميدولي وهو أول حديث سمعته منه قال: حدثنا أبو الفرج الحراني وهو أول حديث سمعته منه قال: حدثنا أبو الفرج بن الجوزي وهو أول حديث سمعته منه قال: حدثنا أبو سعد إسماعيل إبن أبي صالح وهو أول حديث سمعته منه قال: حدثني والدي وهو أول حديث سمعته منه قال: حدثنا أبو طاهر محمد بن محمد بن محمش الزيادي وهو أول حديث سمعته منه قال: حدثنا أبو حامد أحمد بن محمد بن يحيى ابن بلال البزار وهو أول حديث سمعته منه قال: حدثنا عبد الرحمن بن بشر بن الحكم وهو أول حديث سمعته منه قال: حدثنا سفيان بن عيينة وهو أول حديث سمعته منه عن عمرو بن دينار}}<ref> مباحث في الحديث المسلسل ،المؤلف: أحمد أيوب محمد عبد الله الفياض،الناشر: الكتب العلمية، بيروت - لبنان</ref>