"آیونی کرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Atmosphere with Ionosphere.svg|thumb|400px|آیونی کرہ اور فضا کا تعلق]]
 
'''آیونی کرہ''' یا '''کرہ آیونی''' {{دیگر نام|انگریزی=Ionosphere}} [[زمینی کرۂ ہوا]] کا اوپر خطہ جو {{Convert|60|km|mi|abbr=on}} سے {{Convert|1000|km|mi|abbr=on}} طول البلد تک پھیلا ہوا ہے۔ حجم میں یہ کرہ اپنی نچلی ہوا سے کئی گنا زیادہ ہے، لیکن اس وسیع علاقہ میں موجود ہوا کی کل مقدار[[زمینی کرۂ ہوا|کرہ ہوائی]] سے دو سویں گنا کم ہے۔ کرہ آیونی اس اعتبار سے ممتاز ہے کہ اس کی سطح [[روانیت|آیونائزڈ]] ہوتی ہے اور آیون سازی کے ساتھ ساتھ اس کے مخالف افعال بھی انجام پاتے رہتے ہیں۔ زمین سے جانے والی [[ریڈیائی لہر|ریڈیائی لہریں]] اسی کرہ سے منعکس ہو کر دوبارہ زمین پر واپس آتی ہیں۔ کرہ آیونی میں آیون سازی کی مقدر، تہوں کی اونچائی اور کثافت، ان میں موجود ایونز اور آزاد [[برقیہ|برقیوں]] کی تعداد کم و بیش ہوتی رہتی ہے۔