"عوج بن عنق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''عوج بن عنق''' افسانو پر مبنا دنیا کا لمبا ترین انسان تها. ==مأخذ== * http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=10511 * ht...
 
ویکائی، اضافہ مواد
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
'''عوج بن عنق''' افسانو پر مبنا دنیا کا لمبا ترین [[انسان]] تها. افسانوی قصہ یہ کافر ہی تھا لیکن [[طوفان نوح]] میں بچ گیابعد میں
طوفان نوح میں عوج بن عنق کے علاوہ کوئی بھی [[غرق]] ہونے سے نجات پانے والا نہ ہوا۔ پانی اس کی کمر تک تھا اس کی نجات کا سبب یہ بنا کہ [[حضرت نوح (علیہ السلام)]] کو [[کشتی]] بنانے کے لئے [[ساگوان]] کی لکڑی کی ضرورت تھی مگر اس کو اٹھا کر لاناممکن نہ تھا عوج وہ لکڑی [[شام]] سے اٹھا کر لایا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے عمل کو قبول کیا اور اسے غرق ہونے سے نجات دی۔<ref>تفسیر قرطبی،ابو عبداللہ محمد بن احمد بن ابوبکر قرطبی،سورۃ القمر آیت 14</ref>
==مأخذ==
* http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=10511