"تاریخ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{تاریخ پاکستان}}
'''تاریخ پاکستان''' یا [[پاکستان]] کی تاریخ سے مراد اُس خطے کی تاریخ ہے جو 1947ء کو [[تقسیم ہند]] کے موقع پر [[ہندوستان]] سے علیحدہ ہو کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کہلایا۔ [[تقسیم ہند]] سے قبل موجودہ پاکستان کا خطہ [[برطانوی راج]] کا حصہ تھا۔ اُس سے قبل، اس خطے پر مختلف ادوار میں مختلف مقامی بادشاہوں اور متعدد غیر ملکی طاقتوں کا راج رہا۔ قدیم زمانے میں یہ خطہ [[برصغیر]] ہند کی متعدد قدیم ترین مملکتوں اور چند بڑی تہذیبوں کا حصہ رہا ہے۔ 18 ویں صدی میں سرزمین [[برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے|برطانوی ہند]] میں ڈھل گئی۔