"صدر جمہوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
'''صدر جمہوریہ''' کا عہدہ [[جمہوریہ]] کے طور پر قائم ممالک میں [[صدر مملکت]] کا درجہ رکھتا ہے۔ [[صدارتی نظام|صدارتی نظام حکومت]] والے ممالک جیسے [[امریکا]] میں صدر کافی وسیع الاختیار ہوتا ہے اور اپنے طور فیصلے لینے کا مجاز رکھتا ہے۔ تاہم [[پارلیمانی نظام|پارلیمانی نظام حکومت]] جیسے کہ [[بھارت]] میں صدر رسمی طور پرصدر مملکت ہو کر بھی [[وزیراعظم]] اور [[کابینہ]] کے فیصلوں کے تابع ہوتا ہے اور رعمومًا از خود اہم فیصلے نہیں کرتا۔
 
==پارلیمانی نظام حکومت میں صدر کا پس منظر==
سطر 8:
 
==مزید دیکھیے==
* [[پارلیمانی نظام حکومت]]
* [[صدارتی نظام|صدارتی حکومتنظام]]
* [[جمہوریہ]]
* [[جمہوریت]]