"جارج برنارڈ شا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ سانچہ ناوبکس {{ہنری برگساں}}
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox writer
[[تصویر:George Bernard Shaw 1936.jpg|thumbnail|جارج برنارڈ شا]]
| name = جارج برنارڈشا<br />George Bernard Shaw
جارج برنارڈ شا مشاہیر عالم میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں،برنارڈ شا [[1856]] کو پیدا ہوئے۔ایک ڈرامہ نگارتھے، آپ کی انسی خوبی کی بناء پر آپ کو برطانوی ہاؤس آف کامن میں اعزازی رکنیت سے نوازا گیا، جارج برنارڈ شا نے دنیا کو اپنے عظیم ڈراموں سے محظوظ کیا ۔آپ کو [[1925]] میں [[نوبل انعام|ادب کا نوبل انعام]] ملا۔
| image = George Bernard Shaw 1936.jpg
| imagesize = 180px
| caption =
| pseudonym = جارج برنارڈشا
| birth_name =
| birth_date = {{birth date|1856|07|26}}
| birth_place = [[ڈبلن]]، [[آئرلینڈ]]
| death_date = {{birth date|1950|11|02}}
| death_place = [[ہارٹفورڈشائر]]، [[برطانیہ]]
| occupation = [[ڈراما نویس]]، [[نقاد]]، [[سیاستدان]]
| nationality = {{پرچم|آئرلینڈ}}
| citizenship =
| religion =
| ethnicity =
| education =
| alma_mater = ویسلے کالج [[ڈبلن]]
| fields = [[نثر]]
| genre =
| period =
| movement = فطرت پسندی
| workplaces =
| awards = [[نوبل انعام برائے ادب]] ([[1925ء]])<br />اکادمی انعام برائے بہترین مکالمہ نگاری ([[1938ء]])
| language = [[انگریزی]]، آئرش
| notableworks =
| spouse =
| children =
| signature = George Bernard Shaw signature.svg
| website =
}}
 
'''جارج برنارڈ شا''' {{دیگر نام|انگریزی=George Bernard Shaw}} (پیدائش : [[26 جولائی]] [[1856ء]] - وفات: [[2 نومبر]] [[1950ء]]) [[بیسویں صدی]] کا [[آئرلینڈ]] کا [[نوبل انعام برائے ادب|نوبل انعام یافتہ]] [[ڈراما نویس]]، [[نقاد]]، ناول نگار، افسانہ نگار اور [[سیاستدان]] تھا۔
 
== حالات زندگی ==
جارج برنارڈ شا [[26 جولائی]] [[1856ء]] کو [[ڈبلن]]، [[آئرلینڈ]] میں پیدا ہوا۔ جارج برنارڈ شا اپنی ماں سے متاثر ہوکرموسیقی، ادب اور فن میں مہارت حاصل کی اورنیشنل گیلری آئرلینڈ میں جانے لگے۔ وہ دوپہر کے بعد اپنا زیادہ تر وقت برٹش میوزیم میں مطالعہ ، ناول لکھنے اور لندن کے درمیانے درجہ کے دانشور طبقے کے لیکچر اور مباحثوں سے اپنی تعلیمی کمی کو پورا کرنے صرف کرنے لگے<ref>[http://www.britannica.com/biography/George-Bernard-Shaw جارج برنارڈ شا، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن]</ref>۔
 
== ادبی خدمات ==
برنارڈشا ابتدا ً فکشن میں ناکام رہے۔ ان کی پہلی تخلیق نیم خودنوشت "امیچوریٹی" (1879ء جو بعد میں 1930ء میں طبع ہوا) لندن کے تمام پبلشرز نے واپس کردیا۔ ان کے بعد کے چار ناول اور زیادہ تر مضامین جو انھوں نے اخبارات او رسائل کو لکھ کر دیے، بھی مسترد کردئے گئے<ref>[http://www.britannica.com/biography/George-Bernard-Shaw جارج برنارڈ شا، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن]</ref>۔
 
 
== اعزازات ==
جارج برنارڈ شا کو 1925ء میں [[نوبل انعام برائے ادب]] اور 1938ء میں اکادمی انعام برائے بہترین مکالمہ نگاری ملا<ref>[http://www.britannica.com/biography/George-Bernard-Shaw جارج برنارڈ شا، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن]</ref>۔
 
== وفات ==
دنیائے ادب کا عظیم ڈراما نویس [[2 نومبر]] [[1950ء]] کو [[ہارٹفورڈشائر]]، [[برطانیہ]] میں وفات پا گئے<ref>[http://www.britannica.com/biography/George-Bernard-Shaw جارج برنارڈ شا، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن]</ref>۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{ہنری برگساں}}
[[زمرہ:برطانوئی نوبل انعام یافتہ]]
[[زمرہ:پراسراریت]]
[[زمرہ:1856ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1950ء کی وفیات]]
[[زمرہ:آئرش نوبل انعام یافتہ]]
[[زمرہ:انگریزی ناول نگار]]
 
[[زمرہ:آئرلینڈ کی شخصیات]]
{{ادب کا نوبل انعام|state=expanded}}