"رٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی رابطہ
ٹیگ
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
{{Wikify}}
Writ
 
 
عدالتی حکم نامہ جو کسی [[عدالت]] مجاز بالخصوص [[ہائی کورٹ]] کی طرف سے انتظامیہ کے [[افسر]] یا متعلقہ شخص کے نام کسی کام کی انجام دہی کے لیے جاری کیا جائے۔ انگریزی قانون میں رٹ کی بڑی اہمیت ہے۔ شروع شروع میں یہ بادشاہ کلیسا یا چانسری کی طرف سے جاری ہوتی تھیں۔ مگر انیسویں صدی کے آغاز میں یہ اختیارات عدلیہ کے سپرد کر دیئے گئے۔ موجودہ دور میں کئی قسم کی رٹیں اہم سمجھی جاتی ہیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/رٹ»