"اہنسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
درستی
سطر 1:
'''اہنسا''' کے لفظی معنے ہیں بنا ہنسا یا تشدد کے رجحان کے۔ یہ لفظ عام فہم اور آسان ہو کر بھی زندگی کی کٹھنائییوں سے جوجتے ہوئے اسکا اپنانا بے حد کٹھن ہے۔
اہمسا ، یا اہنسا ۔ ایک ہمہ گیر کلیہ جو تمام جانداروں پر لاگو ہوتا ہے۔ بہت سے ہندو فلاسفہ نے اس اصول کا پرچار کیا ہے ۔ قدیم زمانے میں [[مہاتما بدھ]] اور جدید دور میں [[موہن داس گاندھی|گاندھی]] جی اہنسا کے بڑے پرچارک تھے۔ اہنسا کے مطابق انسان کو سادہ ترین زندگی گزارنی چاہیے۔ جاندار کو تکلیف نہیں دینی چاہیے۔ تمام انسانوں کو مل کر بھائیوں کی طرح رہنا چاہیے۔ ہر قسم کے ظلم و تشدد، جنگ و جدل اور زور آوری سے گریز کرنا چاہیے۔
 
==تشدد کی مضرتیں==
اہنسا کا فروغ دینے والے دعوٰی کرتے ہیں کہ اگرزورآوری سے کہیں فتح ہوبھی جائے تو بھی طبعیت میں بے چینی رہتی ہی ہے۔ اس کی قدیم [[بھارت]] میں روشن مثال حکمران [[اشوک]] کی دی جاتی ہے۔ وہ خونریزی سے بھارت پر اپنی جیت کا پرچم پھیلایا لیکن آخر اسے سکھ حاصل نہیں ہؤا۔ اسی کے نتیجے میں اس نے اہنسا کا مبلغ بننا منظور کرکے بودھد دھرم کو اپنایا، تب اسے وہ سکھ حاصل ہوا۔
 
{{Commonscat|Ahimsa}}