"گنجائشدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
 
'''گنجائشدار''' (capacitor) (جسے پہلے '''مکثف''' کہاجاتا تھا) ایک ایسی [[اختراع]] ہے جو [[برقی بار]] ذخیرہ (store) کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے. آج کل کئی اشکال کے گنجائشدار مستعمل ہیں تاہم یہ سب ایک [[غیر موصل|غیرموصل]] کے ذریعے الگ کئے گئے کم از کم دو [[موصلات]] پر مشتمل ہوتے ہیں.
گنجائش دار (کیپیسٹر capacitor) ایک ایسے برقی آلہ component ہوتا ہے جس میں دو [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] conductor ایک [[حاجز]] dielectric/insulator سے جدا کیئےکیے ہوئے ہوتے ہیں.
 
[[ملف:Capacitors Various.jpg|thumb|left|250px|مختلف کپیسٹر]]
سطر 18:
[[ملف:Condensators.JPG|thumb|مختلف طرح کے کیپیسٹر]]
 
اگر دو دھاتی پلیٹوں کو کچھ فاصلے پر آمنے سامنے رکھ دیا جائے تو یہ ایک سادہ کیپیسٹر (capacitor) بن جاتا ہے۔ یہاں ڈائ الیکٹرک (dielectric) کا کام پلیٹوں کے درمیان موجود ہوا کرتی ہے۔چونکہ سیدھی پلیٹوں کی وجہ سے کیپیسٹر (capacitor) کی جسامت بہت بڑھ جاتی ہے اس لیئےلیے عام طور پر سیدھی پلیٹوں کی بجائے کاغذ ( بطور ڈائ الیکٹرک) میں لپٹی ہوئی
دھاتی پتریاں استعمال کی جاتی ہیں تا کہ سائز چھوٹی رہے۔