"ریڈ ڈئیر، البرٹا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 113:
یہاں کے تیس مختلف سکولوں میں دس ہزار سے زیادہ طلبائے علم پڑھ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں کالج بھی موجود ہیں۔
== آبادی ==
شہر کی کل آبادی 2009 ء کی مردم شماری کے تحت 89891 افراد پر مشتمل ہے۔
== موسم ==
ریڈ ڈئیر میں نیم بنجر قسم کا موسم ہوتا ہے۔ [[24 اگست]] [[1991ء]] میں سب سے زیادہ گرمی 36 ڈگری ریکارڈ کی گئی جبکہ سرد ترین درجہ حرارت منفی 34.3 ریکارڈ ہوا جو [[9 دسمبر]] [[1977ء]] کو تھا۔